Kolkata

سیکس ورکروں نے سوکانتو مجمدار کا پتلا پھونکا

سیکس ورکروں نے سوکانتو مجمدار کا پتلا پھونکا

کولکتہ23جون : بی جے پی کے ریاستی صدر اور مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم سکانتا مجمدار کے بیان کے خلاف احتجاج۔ سیکس ورکرز سڑکوں پر آگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے روزی کمانے کے لیے اس پیشے کا انتخاب کیا ہے۔ سیکس ورکرز نے واضح طور پر کہا کہ کسی کو بھی کسی کے پیشہ کی توہین کا حق نہیں ہے۔ اس کی مخالفت میں سکانتا مجومدار کا پتلا جلایا گیا۔ کولکتہ: بی جے پی کے ریاستی صدر اور مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم سکانتا مجمدار کے بیان کے خلاف احتجاج۔ سیکس ورکرز سڑکوں پر آگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے روزی کمانے کے لیے اس پیشے کا انتخاب کیا ہے۔ سیکس ورکرز نے واضح طور پر کہا کہ کسی کو بھی کسی کے پیشہ کی توہین کا حق نہیں ہے۔ اس کی مخالفت میں سکانتا مجومدار کا پتلا جلایا گیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments