نشستوں کی چوری' کے الزام پر راہل گاندھی ممتا بنرجی کے ساتھ، فون پر کی بات چیت ممتا بنرجی نے شام کو الزام لگایا کہ (بی جے پی نے) 100 نشستیں چوری کی ہیں۔ راہول گاندھی نے کہا، "ہم اس معاملے میں ممتا جی سے متفق ہیں۔ نشستیں چرانے کا یہ کھیل ہم پہلے بھی مدھیہ پردیش، ہریانہ، مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات اور 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں دیکھ چکے ہیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی