Kolkata

سرکاری ملازمین نے جے شری رام' اور 'بھارت ماتا کی جے' کے نعرے لگائے

سرکاری ملازمین نے جے شری رام' اور 'بھارت ماتا کی جے' کے نعرے لگائے

نبانّہ میں 'جے شری رام' کے نعرے۔ ریاست میں اقتدار کی تبدیلی ہوتے ہی منگل کو حکومت کے انتظامی مرکز کے اندر ملازمین کی زبان پر 'جے شری رام' کی گونج سنائی دی۔ صرف یہی نہیں بلکہ 'بھارت ماتا کی جے' کے نعرے بھی لگائے گئے۔پیر کے روز ریاست میں انتخابی نتائج کا اعلان ہوا، جس میں بی جے پی 200 سے زائد نشستوں پر فاتح رہی۔ ریاست میں تختہ پلٹتے ہی نبانّہ کے اندر ملازمین 'جے شری رام' کے نعرے لگاتے نظر آئے۔ نبانّہ کے اندر زعفرانی گلال سے ہولی کھیلی گئی۔ خواتین اور مردوں سمیت سرکاری ملازمین کے ایک حصے نے جم کر گلال اڑایا۔ ملازمین کا دعویٰ ہے کہ "پہلے ہم ڈر ڈر کر کام کرتے تھے، اب اس سے نجات مل گئی ہے۔"

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments