رقم اور سونے کا ہار چھیننے کی کوشش، دکان سے گھر لوٹتے ہوئے سنار کو گولی مار دی گئی کولکاتا3مارچ:دکان بند کر کے گھر لوٹتے ہوئے ایک تاجر کو اچانک بیچ راستے میں بدمعاشوں نے روک لیا اور ان کے گلے کا ہار اور پیسوں سے بھرا بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ملزمان نے تاجر کو نشانہ بنا کر گولیاں چلا دیں۔یہ واقعہ پیر کی رات مرشد آباد کے نوادہ تھانہ علاقے کے پاٹیکا باڑی میں پیش آیا۔ زخمی تاجر کا نام سدرشن بارک ہے، جو اس وقت مرشد آباد میڈیکل کالج میں تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق، سدرشن کی پاٹیکا باڑی بازار میں سونے کی دکان ہے۔ پیر کی رات وہ دکان بڑھا کر وشواس پاڑہ کے راستے سے گھر جا رہے تھے کہ سامنے سے دو بائیکوں پر سوار چار افراد آئے۔ انہوں نے سدرشن کا راستہ روکا اور ان کا سونے کا ہار اور پیسوں کا بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ سدرشن کے مزاحمت کرنے پر ملزمان نے دو راو¿نڈ فائرنگ کر دی، جس میں سے ایک گولی انہیں لگ گئی۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی