Kolkata

آر جی کار کیس پر جونیئر ڈاکٹرکا وزیراعظم کو خط، 'آپ کی مداخلت چاہتے ہیں'

آر جی کار کیس پر جونیئر ڈاکٹرکا وزیراعظم کو خط، 'آپ کی مداخلت چاہتے ہیں'

آر جی کار کی نوجوان ڈاکٹر کے قتل اور زیادتی کے خلاف احتجاج میں ڈاکٹرز اور عوام کی شمولیت بڑھتی جارہی ہے۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں نے افسوسناک واقعہ پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ خط میں ان کا دعویٰ ہے کہ ایسی صورتحال میں وزیر اعظم کی مداخلت ہی ان کے لیے واحد امید ہو سکتی ہے۔ یہی خط نائب صدر جگدیپ دھنکر اور مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کو بھی بھیجا گیا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments