ریڈ روڈ پرہی یوگا ڈے ہو گا۔ شاہراہ پر اس دن منانے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے کوئی عبوری حکم نہیں دیا۔ تاہم عوامی مفاد کے لیے پولیس کو متبادل راستے بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔ 21 تاریخ کو پروگرام کے بعد ہی پولیس کو ریڈ روڈ خالی کرنے کا انتظام کرنا ہو گا، یہ بھی حکم دیا گیا۔ ریڈ روڈ بند کرنے کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والے مقدمے کے تناظر میں ہائی کورٹ نے یہ حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ عدالت نے مقدمہ کرنے والی فریق اور ریاست کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی