کالی پوجا کے دوران فالا کاٹامیں ایک بچے پر عصمت دری اور قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔ ملزم کی سرعام پٹائی سے موت ہو گئی۔ اس دوران ایک اور سنسنی خیز الزام لگایا گیا ۔ پجاری پر کالی پوجا کے دوران گھر میں گھس کر 12 سالہ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام ہے۔ الزام ہے کہ پجاری نے پیسے اور کیک دے کر لڑکی کو اپنی گود میں بٹھایا۔مشرقی بردوان کے گسکارا قصبے میں یہ واقعہ پیش آیا۔ اہل علاقہ نے ملزم پجاری کو گرفتار کر کے پولیس کو اطلاع دی۔ پھر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ 68 سالہ پجاری کالی پوجا کے دن، یعنی جمعرات کی رات، اس نے پوجا کی اور چلا گیا۔ پجاری جمعہ کی صبح دوبارہ پوجا کرنے گیا۔وہ کپڑے بدلنے کے بہانے سیدھا گھر کی دوسری منزل پر چلا گیا۔ الزام ہے کہ اس نے گھر میں گھس کر گھر والے کی 12 سالہ بیٹی سے چھیڑ چھاڑ کی۔ لڑکی روتے ہوئے اپنی ماں کو سب کچھ بتاتی ہے۔ پھر اس کی ماں نے پڑوسیوں کو بلایا۔ لوگوں نے جا کرپجاری کو گرفتار کر لیا۔
Source: akhbarmashriq
ہول سیل کاروبار میں ہڑتال شروع ہوتے ہی آلو کی قیمتوں میں مزید اضافہ
احتجاج کے دوان بنگلہ دیش کی سرکاری املاک اور ملازمین پر حملے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی: کلکتہ ہائی کورٹ
اس بار کتاب میلے میں بنگلہ دیش کا کوئی اسٹال نہیں ہوگا : گلڈ
عالمی یوم معذور کے موقع پر بصارت سے محروم جادو پور یونیورسٹی کے پروفیسر ایشان چکرورتی طلباءکے ایک مشال
کلکتہ میں ابھی سردی کے آنے کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے آخر میں درجہ حرارت میں کمی آئے گی
اسکول میں ہی شراد کےلئے کھانے پکائے جا رہے ہیں
کلکتہ میں ابھی سردی کے آنے کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے آخر میں درجہ حرارت میں کمی آئے گی
بنگلہ دیش میں ہندو ظلم و ستم کے خلاف احتجاج کے لیے پیٹرا پول میں راہبوں کا احتجاج
ممتا بنر جی کو آئی پیل سے الرجی
شرارتی لوگوں کے فسا د سے عام لوگوںکی پریشانی ہوتی ہے: ممتا بنرجی
، ممتا بنرجی نے صدیق اللہ چودھری کو سخت وارننگ دی
میڈیکل میں اربوںکی کرپشن! شہر میں ایک بار پھر ای ڈی کی ٹیم ہوئی سرگرم
قصبہ معاملے میں مزید ایک گرفتار
اسٹیٹ میڈیکل کونسل کے سامنے اڈکٹروں کے مشترکہ پلیٹ فارم کے نمائندے سے پولیس کے ساتھ ہوئی ہاتھا پائی