Kolkata

پولس چوکی میں وکلا کی پٹائی، ہائی کورٹ میں احتجاجی ہڑتال

پولس چوکی میں وکلا کی پٹائی، ہائی کورٹ میں احتجاجی ہڑتال

جنوبی 24 پرگنہ کے بشنو پور میں نیپال گنج پولیس اسٹیشن کے ایک سب انسپکٹر کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ کے وکیل کو پیٹنے اور ہراساں کرنے کا الزام درج کیا گیا ہے۔ ڈائمنڈ ہاربر ڈسٹرکٹ پولیس ذرائع کے مطابق اس واقعہ کے ملزم ایس آئی سدیپتا سانیال کے خلاف پہلے ہی مقدمہ درج ہے۔ دریں اثنا ہائی کورٹ کے وکلاءکو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد پیر کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی شمولیت اختیار کر لی۔ اس واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے وکلاء کی اس بڑی تنظیم نے ایک قرارداد پاس کی۔ وکلا نے دوپہر 12 بجے سے ہڑتال کی۔

Source: mashrique

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments