تلجلہ میں عمارت کوتوڑے جانے اور قربانی روکے جانے کو لے کر کسی نامعلوم لوگوںکی پکار پر مسلمان پارک سرکس میں جمع ہوگئے تھے۔ا ن لوگوں نے وہاں نعرے لگائے۔ پولس نے ان لوگوں کو وہاں سے جانے کو کہا ۔ اسے لے کر معاملہ بگڑ گیا۔ مجبور ہوکر پولس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔ اس دوران بھیڑ میں سے کسی نے خشت باری کی اس واقعہ میں پولس اہلکار اور مظاہرین دونوں زخمی ہوگئے۔ آج شوبھندو ادھیکاری نے اس جگہ کا معائنہ کیا۔ پھر کولکاتا کے ڈی سی آفس جاکر زخمی پولس اہلکاروں سے ملاقات کی اور کہا اگر پولس پر ہاتھ اٹھایا گیا تو پولس وزیر کے طو رپر مجھے جہاں تک جانا پڑا میں جاﺅں گا۔ اور انہوں نے پولس کو کھلی چھوٹ دینے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا بنگال میں پتھر بازی نہیں چلے گی۔ پیر کے روز پارک سرکس میں کھڑے ہو کر سماج دشمن عناصر کو سخت وارننگ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا، "کشمیر میں پتھر پھینکنا بند ہو چکا ہے۔ یہاں بھی بند ہو گا۔ اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ پرانی حکومت ہے اور پرانے قوانین ہیں، تو آپ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔ میں یہ صاف کہہ دینا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی اپنے ہاتھ میں پتھر نہ اٹھائے۔ یہ آخری واقعہ تھا۔ اس کے بعد اگر ایسا کوئی واقعہ دوبارہ ہوا تو مجھ سے برا وزیر پولیس (وزیر داخلہ) کوئی نہیں ہوگا"۔
Source: PC- sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی