’پارک سرکس معاملے میں مزید سات ملزمان گرفتار‘ پارک سرکس احتجاج معاملے میں پولس نے دھر پکڑ شروع کر دی ہے۔ ابھی تک پچاس سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیاجا سکا ہے۔ آج پھر چھاپہ پاری مہم چلا کر پولس نے سات افراد کو گرفتار کیا۔دوسری طرف منگل کے روز تفتیش کاروں نے چار ملزمان کو پارک سرکس میں جائے وقوعہ پر لایا۔ جہاں پہلے پہل احتجاج شروع ہوا تھا، انہیں اسی جگہ لے جایا گیا تھا۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی