Kolkata

اپوزیشن لیڈر شوبھیندو ادھیکاری کی بس کو پولس نے روک دیا

اپوزیشن لیڈر شوبھیندو ادھیکاری کی بس کو پولس نے روک دیا

سندیش کھالی : سندیش کھالی میںجاتے وقت پولس نے شوبھیندو ادھیکاری کی بس کو باسنتی کے ہائی وے پر روک دیا، اسکے بعد سے دو گھنٹے سے شوبھیندو بس میں پھنسے ہوئے ہیں۔ شوبھیندو نے کہا ہے کہ اس علاقے میں دفعہ 144نافذ نہیں ہے پھر مجھے کیوںروکا گیا؟انھوںنے کہاکہ ممتا ڈر گئی ہے۔ اسلئے مجھے روکا ہے۔پولس نے بریکیٹ لگا دیا ہے تاکہ بس آگے نہ بڑھ سکے۔آج گورنر سی وی آنند کے بھی جانے کی بات ہے ۔ گزشتہ سنیچر کو چار رکنی بی جے پی کی ایک ٹیم سندیش کھالی گئی تھی لیکن دفعہ 144جاری ہونے کی وجہ پوری ٹیم کو واپس آنا پڑا۔تقریباََ تین گھنٹے ہوچکے ہیں ۔ شوبھیندو ادھیکاری بس میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔ پولس انھیں جانے سے روک دی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments