Kolkata

نیلا سفید ماضی، تبدیلی کے بعد نبانہ کو زعفرانی روشنیوں سے سجادیا گیا

نیلا سفید ماضی، تبدیلی کے بعد نبانہ کو زعفرانی روشنیوں سے سجادیا گیا

کلکتہ:حکومت کی تبدیلی کے بعد رنگ بدل گئے! نبانہ کو نیلے اور سفید کے بجائے زعفرانی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ چیف منسٹر شوبھندو ادھیکاری پیر کو ریاستی انتظامیہ کے ہیڈکوارٹر میں اپنی پہلی میٹنگ کریں گے۔ اس سے پہلے کی رات نبانہ کو نئے رنگوں سے سجادیا گیا ۔ ترنمول حکومت کے دوران نبانہ کو نیلی اور سفید روشنیوں سے سجایا گیا تھا۔ سیاسی تبدیلی کے بعد اتوار کو نئی روشنیاں دیکھنے کو ملیں۔ مہاکرن( رائٹرس بلڈنگ) کو پہلے ہی زعفرانی روشنیوں سے سجایا جا چکا ہے۔ کیونکہ، بی جے پی پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ وہ ریاست کو مہاکرن سے چلائیں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments