Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ہائی کورٹ کے حکم پر سرکاری ہسپتالوں میں بجٹ میں اضافے میں اب کوئی رکاوٹ نہیں

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں اضافے کے مقدمے میں شبھیندو ادھیکاری کی حکومت کو بڑی ریلیف ملی ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے حکم امتناعی کو ڈویڑن بنچ نے ختم کر دیا۔ جسٹس شمپا سرکار اور جسٹس اجے گپتا کی عدالت میں اس مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں آج ڈویڑن بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کو منسوخ کر دیا۔ ریاستی حکومت نے 1 اگست سے بجٹ میں اضافے کا اعلان کیا تھا، لیکن سنگل بنچ کے حکم نے قانونی پیچیدگی پیدا کر دی تھی۔ تاہم آج ڈویڑن بنچ کے حکم کے بعد بجٹ میں اضافے میں اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی، ایسا وکلائ کا کہنا ہے۔

تبدیلی کے بنگال میں سرکاری ہسپتالوں میں داخل مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں اضافے کا اعلان شبھیندو ادھیکاری کی حکومت نے کیا تھا۔ بہتر معیار کا کھانا فراہم کرنے کے لیے ریاست نے فیصلہ کیا۔ 57 روپے سے بجٹ بڑھا کر 112 روپے کر دیا گیا۔ 23 جولائی کو اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ اس کے بعد حکومت کی ٹینڈر کو چیلنج کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک تنظیم نے مقدمہ دائر کیا۔ ان کا الزام تھا کہ کھانے کے فی کس بجٹ کا معاملہ زیر سماعت ہے، ایسی صورت میں نیا پرائس چارٹ کیسے بنایا گیا۔ اس کے بعد جسٹس کرشنا راو¿ نے نئے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کر دیا، جس سے قانونی پیچیدگی پیدا ہو گئی۔ اس کے بعد سنگل بنچ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے ریاستی حکومت کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویڑن بنچ میں گئی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn