اب پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ کے لیے نئے قواعد، شرائط ایس آئی آر (SIR) کے دور میں بنگال میں پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ کو لے کر متعدد شکایات سامنے آئی ہیں۔ لہٰذا نئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے ساتھ ہی برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے حوالے سے کئی نئے قواعد متعارف کرائے گئے ہیں۔ پیدائش اور موت کے جعلی سرٹیفکیٹ سے بچنے کے لیے دستاویزات کے اندراج میں اب ریاستی حکومت نے نیا ضابطہ نافذ کیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ رجسٹریشن آف برتھ اینڈ ڈیتھ (ترمیمی) قواعدجاری کر کے گزٹ نوٹیفکیشن دیا گیا ہے۔ ترمیمی قواعد کے مطابق، اس سلسلے میں فارم پ±ر کرتے وقت کسی بھی طرح سے نام کا کوئی مختصر (شارٹ فارم) استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔پتے کے حوالے میں ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام ضرور درج کرنا ہوگا۔ ضلع، شہر یا گاو¿ں، وارڈ نمبر، علاقہ، مکان نمبر، پن کوڈ لازمی ہوگا۔ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی صورت میں فارم میں بیماری کی تاریخ (میڈیکل ہسٹری) درج کرنا ہوگی۔دیر سے پیدائش یا موت کے اندراج کے قواعد میں بھی سختی کی گئی ہے۔ 30 دن بعد درخواست دینے کی صورت میں اس کی وجہ، مجاز اتھارٹی کی اجازت اور مطلوبہ دستاویزات جمع کرانا لازمی ہوگا۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments