جوینگر میں نئے سال کی صبح ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں دو نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پوتے کی موت کی خبر سنتے ہی دادی بھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ بنگلہ نئے سال کے دن پیش آنے والے اس واقعے سے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ معمر خاتون ملینا منڈل کے گھر ہر سال نئے سال کے موقع پر تقریب اور پوجا ہوتی ہے۔ اس دن اسی سلسلے میں سبھاش منڈل اور وکی منڈل بائیک پر بازار گئے تھے۔ جوینگر کے بیجرا علاقے میں سڑک کے کنارے بائیک کھڑی کر کے دونوں آپس میں بات کر رہے تھے کہ اسی دوران جوینگر سے باروئی پور جانے والی ایک سبزیوں سے لدی تیز رفتار چار پہیہ گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں دونوں نوجوان دور جا گرے۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی