Bengal

نل ہٹی میں کوآپریٹو انتخابات میں حکمراں جماعت کو شکست

نل ہٹی میں کوآپریٹو انتخابات میں حکمراں جماعت کو شکست

بیربھوم کوآپریٹیو انتخابات میں انوبرت اورکاجل کے اختلاف کی وجہ سے ، ترنمول کانگریس کو جھٹکا لگا۔ نلہاٹی میں کوآپریٹو انتخابات میں حکمراں جماعت کو شکست ہوگئی۔ بائیں بازو کانگریس اتحاد نے وہاں کوآپریٹیو چناﺅ میںکامیابی حاصل کی۔ اتحاد نے کوآپریٹو میں 37 میں سے 20 سیٹیں جیتیں۔ ترنمول کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 17 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ نل ہٹی میں پنچایتی انتخابات میں ترنمول کا غلبہ رہا۔ لوک سبھا انتخابات میں کاجل شیخ کی قیادت والی بلاک میں حکمراں جماعت کو برتری ملی ہے۔ لیکن کوآپریٹو سوسائٹیز کو جھٹکا لگا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments