Bengal

فرضی پاسپورٹ بنانے والے کلائنٹ کا مذہب بھی تبدیل کر دیتے تھے

فرضی پاسپورٹ بنانے والے کلائنٹ کا مذہب بھی تبدیل کر دیتے تھے

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل کی تحقیقات میں پولیس، جاسوسوں کو بڑی کامیابی دتہ پوکر سے گرفتار کیے گئے مختار عالم سے کافی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ تفتیش کاروں کا خیال ہے۔ اس سے پہلے سمریش بسواس اور دیپک منڈل کو گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ دونوں جعلی پاسپورٹ بنانے میں ماہر ہیں۔یہ لوگ کلائنٹ کا سارا کچھ بدلنے کے ساتھ ان کا مذہب بھی بد ل دیتے تھے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments