Kolkata

میٹرو میں سگریٹ نوشی پر دو ہزار اور بغیر ٹکٹ پر 500روپئے کا جرمانہ

میٹرو میں سگریٹ نوشی پر دو ہزار اور بغیر ٹکٹ پر 500روپئے کا جرمانہ

میٹرو میں سگریٹ نوشی پر دو ہزار اور بغیر ٹکٹ پر 500روپئے کا جرمانہ دور دراز کی ٹرینوں، لوکل ٹرینوں کے بعد اب میٹرو کا جرمانہ بھی بڑھنے والا ہے۔ بغیر ٹکٹ پکڑے جانے سے لے کر میٹرو احاطے میں سگریٹ نوشی، کسی بھی قسم کا ناشائستہ برتاو، جھگڑا وغیرہ کرنے پر نئے قانون کے تحت انتظامیہ کارروائی کرے گی۔ اب بغیر ٹکٹ میٹرو میں پکڑے جانے پر 250 روپے کی بجائے میٹرو میں بھی 500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ بہت سے لوگ کم کرایہ کا ٹکٹ کاٹ کر زیادہ فاصلے کا سفر کرتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ باہر نکلتے وقت ایک شخص کے ساتھ دوسرا شخص بھی گیٹ سے باہر نکل جاتا ہے۔ انہیں بھی بغیر ٹکٹ کے مسافر شمار کیا جائے گا۔ میٹرو میں بھی جن وشواس ایکٹ، 2026 نافذ ہو رہا ہے۔ اسی کے مطابق کولکتہ میٹرو میں مختلف معاملات کے لیے جرمانے مقرر کیے گئے ہیں۔ اسی طرح ہر اسٹیشن پر اشتہارات لگانے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments