کولکتہ: مغربی بنگال حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک نئی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس وقت ڈی اے (مہنگائی الاونس) کی پہلی قسط کے طور پر 25 فیصد رقم ادا کرنا ممکن نہیں ہے۔ ریاست نے عدالت سے مزید وقت مانگا ہے اور اپنی اس عرضی میں آئندہ اسمبلی انتخابات کا حوالہ بھی دیا ہے۔ ریاست نے ذکر کیا ہے کہ وہ آئندہ 31 دسمبر سے پہلے ڈی اے نہیں دے پائے گی۔ ریاستی حکومت نے اپنی اپیل میں واضح کیا ہے کہ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ جن کا تقرر 2016 سے پہلے ہوا تھا، ان کی 'سروس بک' تلاش کرنے میں کافی وقت لگے گا۔ ریاست نے درخواست میں درج ذیل نکات پیش کیے ہیں. 2008 سے 2019 کے درمیانی عرصے کے بقیہ ڈی اے کے لیے اس وقت کل 3,17,954 حاضر سروس ملازمین موجود ہیں۔ ریاست نے واضح کیا ہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کا مکمل ڈیٹا بیس ان کے پاس نہیں ہے، یہ تمام معلومات 'کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل' کے دفتر میں محفوظ ہیں۔
Source: PC- anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی