Kolkata

،مودی کے مشورے پر وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری کا اپنے کانوائے میں کٹوتی کردی

،مودی کے مشورے پر وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری کا اپنے کانوائے میں کٹوتی کردی

،مودی کے مشورے پر وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری کا اپنے کانوائے میں کٹوتی کردی ایندھن کے اخراجات میں کمی لانی ہوگی! وزیر اعظم نریندر مودی کے پیغام کے بعد وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری نے اپنے کانوائے (قافلے) میں کٹوتی کر دی۔ وزیر اعلیٰ نے غیر ضروری گاڑیوں کو کم کرنے کی بات کہی۔ اسمبلی کے باہر کھڑے ہو کر انہوں نے کہا، ”میں نے سیکیورٹی اہلکاروں سے کہہ دیا ہے کہ غیر ضروری گاڑیوں کو ہٹا دیں۔“

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments