ممتا اور ان کی پارٹی تاریخ کے پنوں میں جاچکی ہے: بکاش رنجن بھٹاچاریہ اسمبلی چناﺅ میں ترنمول کانگریس تاش کے پتے کی طرح بکھر گئی۔ ممتا بنرجی اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے لیے بے چین ہیں۔ انہوں نے 21 جولائی کو شہیدوں کے دن کارکنوں کو دھرم تلہ آنے کی دعوت دی ہے۔ ممتا نرجی کی اس کوشش پر وکیل اور سی پی ایم رہنما وکاش رنجن بھٹاچاریہ نے کہا، "ایک بار پھر ممتا بنرجی کو بنائے رکھنے کی کوشش کی جائے گی، اور کچھ نہیں۔ کچھ دنوں تک میڈیا میں ممتا کو بہت پرچار ملے گا۔ جو کچھ وہ کہیں گی، اسی کو پرچار کیا جائے گا۔ یہ دکھانے کی کوشش کی جائے گی کہ ممتا ابھی تک زندہ ہیں۔ لیکن ممتا یا ان کی سیاسی جماعت اب تاریخ کے اوراق میں جا چکی ہے۔ ان کا کوئی وجود نہیں رہا۔ رہے گا بھی نہیں۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی