Bengal

متھن چکرورتی کے بارے میںپوچھے جانے پر دیب نے کیا جواب دیا؟

متھن چکرورتی کے بارے میںپوچھے جانے پر دیب نے کیا جواب دیا؟

کھلی بات چیت کے دوران کنال گھوش نے دیب سے متھن چکرورتی کے بارے میںسوال کیا۔ کنال گھوش نے بات چیت کے دوران سپر اسٹار اور ترنمول کانگریس کے ایم پی دیب سے پوچھا کہ ، آپ ترنمول کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ لیکن آپ متھن کے ساتھ فلمیں کر رہے ہیں، انہیں سوشل میڈیا پر بوسے دے رہے ہیں، ایسا کیوں ہے؟ سب کو کیا پیغام جا رہا ہے؟اس کے جواب میں دیب نے سکون سے تبصرہ کیا، "آپ کے تمام دوست میرے دوست نہیں ہیں،اسی طرح آپ کے تمام دشمن میرے دشمن نہیں ہیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments