Kolkata

وزیر ششی پانجا پیچھے چل رہی ہیں

وزیر ششی پانجا پیچھے چل رہی ہیں

ممتا بنرجی کابینہ میں طاقتور وزراءمیں شمار ششی پانجا کو ان کے حلقہ انتخاب شیام پوکھر میں بی جے پی نے پچھاڑ رکھا ہے۔آٹھویں راﺅنڈ کی گنتی کے بعد ششی 3547 ووٹوں سے پیچھے چل رہی ہیں۔بی جے پی امیدوار پرنیما چکرورتی24696 ووٹوں کے ساتھ لیڈ کررہی ہیں۔ فاروڈ بلاک کی جھوما داس نے بھی اب تک3872 ووٹ حاسل کرلای ہے۔ جبکہ کانگریس کو صرف 612 ووٹ ملے ہیں۔ ابھی مزید 13 راﺅنڈ کی گنتی باقی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments