Kolkata

مغربی بنگال انتخابی نتائج : اکثریت حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر پیچھے ہوئی بی جے پی، ممتا کا سخت مقابلہ جاری

مغربی بنگال انتخابی نتائج : اکثریت حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر پیچھے ہوئی بی جے پی، ممتا کا سخت مقابلہ جاری

مغربی بنگال میں 293 اسمبلی سیٹوں میں سے 209 سیٹوں کے رجحانات سامنے آ گئے ہیں۔ بی جے پی نے حیران کرتے ہوئے ترنمول کانگریس پر سبقت حاصل کر لی ہے، حالانکہ کئی مقامات پر ووٹوں کا فاصلہ بہت کم ہے۔ ابھی تک جو رجحانات سامنے آئے ہیں، اس کے مطابق 138 سیٹوں پر بی جے پی امیدوار آگے چل رہے ہیں۔ ترنمول کانگریس کے 72 امیدوار آگے چل رہے ہیں، جبکہ دیگر پارٹیوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔ جبکہ بایاں محاذ کا ایک امیدوار سبقت بنائے ہوئے ہے۔ بقیہ 3 سیٹوں پر دیگر امیدواروں نے سبقت بنا رکھی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments