کلکتہ کے مضافاتی علاقہ مٹیا برج اسمبلی سیٹ پر دس میں چوتھے راﺅنڈ کے ووٹوں کی گنتی کے بعد سیٹنگ ایم ایل اے اور ترنمول کانگریس کے امیدوار عبدالخالق ملا نے43ہزار سے زائد ووٹوں کی بھاری سبقت حاصل کرلی ہے۔ خالق ملا کو533315 ووت ملے، بی جے پی امیدوار بیر بہادر سنگھ کو 10075 اور کانگریس امیدوار محمد مختار کو3455 اور سی پی ایم امیدوار منیر الاسلام کو 3391 ووٹ ملے ہیں۔ ابھی مزید چھ راﺅنڈ کے ووٹوں کی گنتی باقی ہے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی