Bengal

مرکز ی بجٹ غریب مخالف، عوام مخالف، سیاسی طور پر متعصب بجٹ ہے: ممتا

مرکز ی بجٹ غریب مخالف، عوام مخالف، سیاسی طور پر متعصب بجٹ ہے: ممتا

مرکز کا بجٹ غریب مخالف، عوام دشمن، سیاسی طور پر متعصب ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اسمبلی میں بیٹھ کر بجٹ پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ۔ ان کے الفاظ میں، ”بجٹ میں بنگال کےلئے کچھ نہیں دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر بنگال کی توہین کی جائے گی تو لوگ جواب اس کا جواب دیں گے۔ سرکار کو بنائے رکھنے کےلئے بہار اور آندھر ا پردیش کو کچھ سہولت دی گئی ہے۔

Source: mashrique

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments