Kolkata

مانس بھوئیاں کو سبنگ سے باہر جانے کی اجازت نہیں

مانس بھوئیاں کو سبنگ سے باہر جانے کی اجازت نہیں

مانس بھوئیاں کو سبنگ سے باہر جانے کی اجازت نہیں سابق وزیر مانس بھویاں کو کلکتہ ہائی کورٹ نے شرائط کے ساتھ تحفظ فراہم کیا ہے۔ نوکری فروخت کے ایک مقدمے میں گرفتاری کے خوف سے انھوں نے عدالت عالیہ کا رخ کیا تھا۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے جج سومترا بھٹاچاریہ کی عدالت میں پیر کو اس مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ان کی پیشگی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ تاہم مانس کو کئی شرائط ماننی ہوں گی۔ وہ فی الحال سبونگ تھانہ علاقے سے باہر نہیں جا سکیں گے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments