Kolkata

مانک تلہ اور شیامپوکھر میں انتخابی مہم کے دوران خون بہنے کے باوجود ووٹنگ پرامن رہی

مانک تلہ اور شیامپوکھر میں انتخابی مہم کے دوران خون بہنے کے باوجود ووٹنگ پرامن رہی

مانک تلہ اور شیامپوکھر میں انتخابی مہم کے دوران خون بہنے کے باوجود ووٹنگ پرامن رہی دوپہر کے وقت گریش پارک موڑ ویران پڑا ہے۔ کسی بھی گلی میں لوگوں کا ہجوم نہیں ہے۔ بائیک سوار جتھوں کی مخصوص چہل پہل کی تصویر بھی غائب ہے۔ ایک استثنائی ہنگامے کے علاوہ دن بھر کسی قسم کی گڑبڑ کی کوئی شکایت نہیں ملی۔مانک تلہ اور شیام پوکھر علاقے سے ہنگامہ آرائی کی خبریں آئیں۔ کئی لوگ اس واقعہ میںزخمی بھی ہوئے ۔ ا س کے باوجود وہاں چناﺅ پرامن رہا۔

Source: PC-anandabazar

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments