انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی مسلسل خراب پرفارمنس پر منیجر ایرک ٹین ہیگ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے جاری سیزن میں 9 میں سے صرف 3 میچز میں ہی کامیابی سمیٹی تھی اور ویسٹ ہیم سے شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر 14ویں نمبر پر چلی گئی۔ ایرک ٹین ہیگ کی جگہ وین نسٹلرائے کلب کے نگراں منیجر کا چارج سنبھالیں گے۔ کلب کے مشترکہ مالک نے ایرک ٹین ہیگ کو جون 2026 تک کی توسیع دی تھی۔ یاد رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ نے ریکارڈ 13 مرتبہ انگلش پریمیر لیگ کا ٹائٹل جیت رکھا ہے۔
Source: Social Media
پتھم نسانکا نے بنگلادیش کیخلاف سنچری بنا کر اہم اعزاز حاصل کرلیا
نیشنز ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا؟
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار
اسٹار فٹبالر ایمباپے اسپتال میں داخل
نیشنز ہاکی کپ، پاکستان فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا