کولکاتا23مارچ :ممتا بنرجی نے ووٹروں سے کہا ہے کہ "ووٹ ڈالنے کے فوراً بعد گھر نہ جائیں۔" انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ "دوبارہ لوڈ شیڈنگ کی جا سکتی ہے۔"انہوں نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ پولنگ ختم ہونے کے بعد اسٹرانگ رومز (جہاں ای وی ایم مشینیں رکھی جاتی ہیں) پر کڑی نظر رکھیں تاکہ کسی قسم کی دھاندلی نہ ہو سکے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بھی اعلان کیا کہ بنگال میں انتخابات مکمل ہوتے ہی وہ اپنا 'مشن دہلی' شروع کر دیں گی۔ممتا بنرجی کا یہ انتباہ 2021 کے نندی گرام انتخابات کے تجربے پر مبنی ہے۔ اس وقت وہ شبھیندو ادھیکاری سے 1956 ووٹوں سے ہار گئی تھیں۔ ممتا بنرجی کا الزام رہا ہے کہ گنتی کے دوران جان بوجھ کر لوڈ شیڈنگ (بجلی کاٹنا) کر کے نتائج میں ہیرا پھیری کی گئی اور انہیں ہرایا گیا۔ یہ معاملہ ابھی عدالت میں زیر سماعت ہے۔
Source: PC- tv9bangla
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی