"انہوں نے میرا کاغذات نامزدگی بھی منسوخ کرنے کی کوشش کی" – ممتا بنرجی کا الزام ہفتہ کے روز کیشیاری میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے سنسنی خیز انکشاف کیا کہ بھوانی پور حلقے سے ان کے کاغذات نامزدگی کو منسوخ کرانے کی ایک بڑی سازش رچی گئی تھی۔ممتا بنرجی نے الزام لگایا کہ "غداروں" نے ان کے خلاف دو جھوٹے حلف نامےداخل کیے تھے تاکہ ان کی نامزدگی رد کر دی جائے۔ انہوں نے کہا، "انہوں نے بہت کوشش کی کہ میں الیکشن نہ لڑ سکوں اور مجھے بدنام کیا جائے، لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔" وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کی لڑائی صرف بی جے پی سے نہیں بلکہ ان اداروں سے بھی ہے جو ان کے بقول بی جے پی کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے وارننگ دی، "اگر میرے ساتھ ایسا سلوک ہو سکتا ہے، تو ذرا سوچیں کہ عام لوگوں کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے۔"
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی