Bengal

مالدہ میں گھر کے سامنے سے نابالغ لڑکی کو بائک سوار نے اغوا کرلیا

مالدہ میں گھر کے سامنے سے نابالغ لڑکی کو بائک سوار نے اغوا کرلیا

بائک سوار پر الزام ہے کہ اس نے سات سالہ بچی کو اس وقت اٹھایا جب وہ گھر کے سامنے کھیل رہی تھی۔ مالدہ کے ہریش چندر پور کے سلال پور گاوں میں ہفتہ کی صبح اس واقعہ کو لے کر کافی سنسنی پھیل گئی۔ اطلاع ملتے ہی ہریش چندر پور تھانے کی پولیس وہاں پہنچ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق دو بدمعاش موٹر سائیکل پر آئے اور لڑکی کو اٹھا کر لے گئے۔ کوئی بھی انہیں اچھی طرح نہیں دیکھ سکا کیونکہ ان کے چہرے ہیلمٹ سے ڈھکے ہوئے تھے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments