Kolkata

لیونل میسی نے لیک ٹاﺅن میں اپنے 70 فٹ مجسمے کی نقاب کشائی کی

لیونل میسی نے لیک ٹاﺅن میں اپنے 70 فٹ مجسمے کی نقاب کشائی کی

کلکتہ : عالمی فٹ بال کے شہزادے لیونل میسی 14 سال بعد کلکتہ آئے ہیں۔ اس کے ارد گرد ایک جنون ہے۔ آج، میسی نے ہوٹل سے لیک ٹاﺅن میں اپنے 70 فٹ کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ اس وقت ریاستی وزیر سوجیت باسو وہاں موجود تھے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان بھی آج کلکتہ پہنچے۔ انہیں میسی کے ساتھ ہوٹل میں دیکھا گیا۔ میسی ہوٹل سے یووا بھارتی اسٹیڈیم جائیں گے۔ فٹ بال کے شہزادے کو دیکھنے کے لیے سٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments