کرشنانگر میں سو نا بر آمد،بیرون ملک اسمگلنگ کا منصوبہ ، سات گرفتار دیکھنے میں لگے گا کپڑے کی بنی ہوئی کمر بند ہے، مگر اس میں چھپے ہوئے ہیں کلو کلو سونا! سمگلروں کا منصوبہ ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (DRI) نے ناکام بنا دیا۔ بدھ کے روز کرشن نگر سے چکدہ کے راستے ڈی آر آئی (DRI) کے افسران نے سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدہ سات افراد کی تلاشی لینے پرغیر ملکی سونے کی چادریں برآمد ہوئیں۔ برآمد شدہ سونے کا وزن تقریباً24کلو ہے، جس کی تخمینہ مارکیٹ قیمت ۳۴ کروڑ روپے ہے۔ خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے سونا سمگل کرنے والوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق، سونے کی یہ چادریں سمگلروں کی کمر پر پہننے والی ایک خاص کپڑے کی بیلٹ میں چھپائی گئی تھیں۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی