سمندری طوفان 'فینجال' جنوب مغربی خلیج بنگال میں بن گیا ہے۔ امکان ہے کہ یہ ہفتہ کی سہ پہر تمل ناڈو کے ساحل پر لینڈ فال کرے گا۔ اگرچہ مغربی بنگال کے ساحل پر اس کا براہ راست اثر نہیں ہے، لیکن ''فینجال بالواسطہ طور پر بنگال کے موسم سرما کے راستے کا 'کانٹا' بن گیا ہے۔ کولکتہ میں ہفتہ کی صبح سے آسمان ابر آلود ہے۔ بعض مقامات پر ایک دو بار بارش ہوئی ہے۔ مضافاتی علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔ علی پور محکمہ موسمیات نے کہا کہ جنوبی بنگال کے 11 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
Source: Social Media
آسنسول میں ترنمول لیڈر کی غنڈہ گردی، تاجر برادری برہم
عالمی یوم معذور کے موقع پر بصارت سے محروم جادو پور یونیورسٹی کے پروفیسر ایشان چکرورتی طلباءکے ایک مشال
ہول سیل کاروبار میں ہڑتال شروع ہوتے ہی آلو کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اسکول میں ہی شراد کےلئے کھانے پکائے جا رہے ہیں
اپر پرائمری کے ویٹنگ لسٹ کی کاﺅنسلنگ دسمبر کے تیسرے ہفتے میں ہوگی
کلکتہ ہائی کورٹ نے کڑایا قتل کیس کی ڈائری طلب کی
عالمی یوم معذور کے موقع پر بصارت سے محروم جادو پور یونیورسٹی کے پروفیسر ایشان چکرورتی طلباءکے ایک مشال
شرارتی لوگوں کے فسا د سے عام لوگوںکی پریشانی ہوتی ہے: ممتا بنرجی
، ممتا بنرجی نے صدیق اللہ چودھری کو سخت وارننگ دی
میڈیکل میں اربوںکی کرپشن! شہر میں ایک بار پھر ای ڈی کی ٹیم ہوئی سرگرم
قصبہ معاملے میں مزید ایک گرفتار
اسٹیٹ میڈیکل کونسل کے سامنے اڈکٹروں کے مشترکہ پلیٹ فارم کے نمائندے سے پولیس کے ساتھ ہوئی ہاتھا پائی
کلکتہ میں ابھی سردی کے آنے کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے آخر میں درجہ حرارت میں کمی آئے گی
احتجاج کے دوان بنگلہ دیش کی سرکاری املاک اور ملازمین پر حملے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی: کلکتہ ہائی کورٹ