Kolkata

کولکاتا پورٹ سیٹ پر فرہاد حکیم کو9820 ووٹوں کی لیڈ

کولکاتا پورٹ سیٹ پر فرہاد حکیم کو9820 ووٹوں کی لیڈ

کولکاتا پورٹ اسمبلی سیٹ پر کلکتہ کے میئر اور سیٹنگ ایم ایل اے فرہاد حکیم کو پہلے راﺅنڈ کی گنتی کے بعد9820 ووٹوں کی سبقت حاصل ہے۔ دوسری پوزیشن پر کانگریس امیدوار عاقب گلزار ہے۔ اسے336 ووٹ ملے، جبکہ بی جے پی امیدوار راکیش سنگھ کو 222 اور تیسری پوزیشن پر آزاد امیدوار سنجے دے( 62ووٹ) ہے۔ سی پی ایم امیدوار فیاض احمد خان کو52 ووٹ ملے اور وہ پانچویں مقام پر تھے۔تاہم یہ انتہائی ابتدائی رجحان ہیں اور ابھی مزید 18 راﺅنڈ کی گنتی باقی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments