Kolkata

کولکاتا میں پاکستانی جاسوسوںکی تلاش میں این آئی اے کا چھاپہ

کولکاتا میں پاکستانی جاسوسوںکی تلاش میں این آئی اے کا چھاپہ

کولکاتا31مئی :کولکتہ میں چھپے پاکستانی جاسوسوں کی تلاش کےلئے این آئی اے کی ٹیم نے آج شہر کے مختلف مقامات پر چھاپہ ماری مہم چلائی۔شہر کے قلب میں این آئی اے کا چھاپہمارا۔بنگال میں بھی جاسوسی کا جال پھیلا رہا ہے؟ پاک جاسوسوں کی تلاش' کے لیے کولکتہ میں NIA کے چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کولکتہ کے پارک سرکس، علی پور، بینیا پوکر اورخضر پور میں تلاشی جاری ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments