کلکتہ میونسپل کارپوریشن کی چیئرپرسن مالا رائے ماہانہ اجلاس بلا سکیں گی۔ یہ اجلاس میونسپل ایکٹ کے تحت بلایا جا سکے گا۔ آج، بدھ کو کلکتہ ہائی کورٹ نے یہ حکم دیا۔ ریاست میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد کلکتہ میونسپل کارپوریشن میں بھی ہنگامہ برپا ہوگیا تھا۔ چیئرپرسن کی طرف سے میونسپل کارپوریشن کا اجلاس بلانے کے باوجود ایوان نہ کھولے جانے کا الزام لگا تھا۔ اس واقعے کے بعد ہی کلکتہ ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ اس مقدمے کی سماعت میں ہی عدالت نے بڑا حکم دیا۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ہیرنموئے بھٹاچاریہ کی ڈویڑن بنچ نے واضح کیا کہ میونسپل کارپوریشن کی چیئرمین مالا رائے میونسپل ایکٹ کے تحت ماہانہ اجلاس بلا سکتی ہیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی