کولکتہ میٹرو نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس اشتہار کو مکمل طور پر جعلی قرار دے دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میٹرک، انٹرمیڈیٹ، ڈپلوما یا گریجویٹ پاس امیدواروں کو بغیر کسی امتحان کے میٹرو میں بھرتی کیا جا رہا ہے۔ اپریل سے سوشل میڈیا پر "کولکتہ میٹرو میگا بھرتی 2026" کے نام سے ایک اشتہار وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امتحان کے بغیر براہِ راست ملازمتیں دی جا رہی ہیں۔میٹرو حکام نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی اشتہار جاری نہیں کیا۔ یہ اشتہار دھوکہ دہی اور امیدواروں کو گمراہ کرنے کی غرض سے پھیلایا گیا ہے۔اس طرح کے اشتہارات کے نیچے دیے گئے کسی بھی لنک پر کلک نہ کریں۔ملازمت کے نام پر کسی کو بھی رقم، OTP یا اپنا پاس ورڈ شیئر نہ کریں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی