چیت کے مہینے میں مغربی اور شمال مغربی خشک ہواوں کی وجہ سے جنوبی بنگال میں گرمی بڑھ رہی تھی۔ تاہم، اب موسم ایک بار پھر سازگار ہو گیا ہے۔ اتوار سے ہی شہر میں بارش کا آغاز ہو چکا ہے اور علی پور محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ سلسلہ کم از کم اگلے چار دنوں تک جاری رہے گا۔ بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں گی، جبکہ شمالی بنگال میں ڑالہ باری (اولے گرنے) کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی