علی پور محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو کولکتہ میں کالبیساکھی کا امکان ہے۔ تاہم، ہوا کی رفتار بہت زیادہ نہیں ہوگی۔ اس کی متوقع رفتار 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ رہے گی۔جنوبی اور شمالی بنگال کے تقریباً تمام اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولکتہ سمیت جنوبی بنگال کے تمام اضلاع میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ خاص طور پر مغربی مدنی پور، جھاڑگرام، پورولیا، بانکوڑا اور مغربی بردھوان میں بارش ہو سکتی ہے، لیکن اتوار سے وہاں دوبارہ گرمی بڑھے گی۔دارجلنگ اور کلیمپونگ سمیت شمالی بنگال کے تمام اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ وہاں ہوا کی رفتار جنوبی بنگال کے مقابلے میں زیادہ ہو سکتی ہے (40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ )۔ ہفتہ کو دارجلنگ اور جلپائی گوڑی میں بھاری بارش کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی