کلکتہ کے وارڈ نمبر 108 کے کونسلر سوشانت گھوش اور ان کے ساتھیوں پر ہاکروں سے بھاری رقم وصول کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ہاکروں نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ پچھلے چند سالوں میں کونسلر اور ان کے ساتھیوں نے تقریباً تین کروڑ روپے لیے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ 2022 سے 2023 کے دوران مارکیٹ میں نئی ٹین اور شٹر کی دکانیں بنانے کے لیے ان سے فی دکان 6 لاکھ روپے لیے گئے۔ پولیس نے پرانے دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی