کولکتہ کے مختلف مقامات سے پولیس نے ایک بار پھر نقدی اور اسلحہ برآمد کیا ہے۔ جمعہ کی شام سے ہفتہ کی سہ پہر تک، کولکتہ کے کم از کم چار مقامات پر ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس کے فلائنگ اسکواڈ کے ارکان نے نوٹوں کے بنڈل برآمد کیے۔ پولیس نے کہیں سے پانچ لاکھ، کہیں سے چار لاکھ تو کہیں سے سات لاکھ روپے کے بنڈل برآمد کیے۔ اطلاع کے مطابق کل 18 لاکھ 24 ہزار روپے ضبط کیے گئے ہیں۔ صرف رقم ہی نہیں، پولیس نے اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی