کولکاتا26دسمبر:کولکتہ میں کرسمس کے موقع پر درجہ حرارت 13.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا، لیکن اس کے ٹھیک دوسرے ہی دن یعنی جمعہ کو سردی نے اپنی رفتار مزید تیز کر دی۔ پارہ 12 ڈگری کی حد میں گرنے سے جمعہ اب تک اس سیزن کا سرد ترین دن بن گیا ہے۔12.9 ڈگری سیلسیس (معمول سے 1.6 ڈگری کم)۔ جمعرات کو دن کا درجہ حرارت 21.2 ڈگری سے اوپر نہیں گیا (معمول سے 4.4 ڈگری کم)۔آسمان صاف رہے گا، تاہم صبح کے وقت ہلکی سے درمیانی دھند چھائی رہ سکتی ہے۔ریاست کے مختلف حصوں میں شمالی ہواوں کے زور نے ہڈیوں تک کپکپاہٹ پیدا کر دی ہے۔ سردی کے معاملے میں سری نکیتن نے پہاڑی علاقے کالمپونگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔علی پور محکمہ موسمیات نے کوچ بہار میں شدید سردی کی لہر (Cold Wave) کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔ وہاں گھنی دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ (Visibility) تقریباً صفر ہو گئی ہے۔گھر سے باہر نکلتے وقت گرم کپڑوں کا استعمال لازمی کریں۔دھند کے باعث گاڑی چلاتے وقت رفتار کم رکھیں اور فوگ لائٹس استعمال کریں۔
Source: PC- anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی