Kolkata

کولکتہ ہوائی اڈے پر لفٹ گرنے سے افراتفری! ہولناک حادثے میں کم از کم 2 افراد شدید زخمی۔

کولکتہ ہوائی اڈے پر لفٹ گرنے سے افراتفری! ہولناک حادثے میں کم از کم 2 افراد شدید زخمی۔

کولکتہ ہوائی اڈے پر لفٹ گرنے سے افراتفری! ہولناک حادثے میں کم از کم 2 افراد شدید زخمی۔ کولکاتا ہوائی اڈے پر لفٹ گرنے سے دو افراد شدید طورپر زخمی ہوگئے۔ دونوں کو وہاں سے نکال کر اسپتال پہنچایا گیا ۔پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔بہت دنوں سے لفٹ کی دیکھ ریکھ نہیں ہونے کی وجہ سے لفٹ کی حالت خراب ہوگئی تھی۔

Source: PC-anandabazar

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments