Kolkata

کوئل ملک نے بنگلہ میں راجیہ سبھا میں حلف لیا

کوئل ملک نے بنگلہ میں راجیہ سبھا میں حلف لیا

پیر کے روز مغربی بنگال سے راجیہ سبھا کے پانچ نو منتخب ارکان نے اپنی نئی اننگز کا آغاز کرتے ہوئے حلف اٹھا لیا۔ ان میں سابق پولیس افسر راجیو کمار، معروف وکیل مینکا گرو سوامی، مقبول اداکارہ کوئیل ملک، معروف گلوکار اور سابق مرکزی وزیر بابل سپریو اور بی جے پی لیڈر وشواجیت سنہا (راہول سنہا) شامل ہیں۔ راجیو کمار، بابل سپریو، کوئیل ملک اور راہول سنہا نے بنگالی زبان میں حلف اٹھا کر سب کی توجہ حاصل کی۔ نائب صدرِ جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن نے ان سے حلف لیا۔

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments