Bengal

خاتون کی کان سے خون نکلتے دیکھ کر لوگ گھبرا گئے

خاتون کی کان سے خون نکلتے دیکھ کر لوگ گھبرا گئے

انڈا رول خریدتے وقت پیچھے سے کسی نے اچانک کان کھینچ لیا۔ اس سے پہلے کہکچھ سمجھ میں آتا کان سے خون نکلنے لگا۔ ہگلی میں خاتون کے کان پھاڑ کر سونے کی آئرنگ لوٹ لی گئی۔ روپا گھوش شری رام پور سے چچوڑا سنگھی بگان گھر لوٹ رہی تھیں۔چنچورا اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر تین پر اتریں اور سیدھا آٹو اسٹینڈ گئیں۔ مبینہ طور پر ایک بائک پر سوار نے اچانک ان کا پیچھا کیا۔ ودیا بھون اسکول پہنچ کر بدمعاش نے خاتون کے کانوں سے دو بالیاںنوچ لیں۔ خاتون کی چیخ و پکار پر اسکول کے قریب موجود متعدد لوگ دوڑے۔ روپا کو خون آلود حالت میں اسپتال پہنچایا گیا ۔ وہاں ابتدائی طبی امداد ملنے کے بعد خاتون نے چنچورا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments