شمالی کلکتہ کے کاشی پور۔ بیل گچھیا اسمبلی سیٹ پر اپ سیٹ ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ترنمول کانگریس امیدوار اتین گھوش کو 15 ویں راﺅنڈ مکمل ہونے کے بعد بھی سبقت نہیں مل سکی ہے۔ کلکتہ کے ڈپٹی مئیر اتین گھوش اب بھی10493 ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں۔بی جے پی امیدوار رتیش تیواری کو ابتک52ہزار 764 ووٹ ملے ہیں، جبکہ اتین کو 42 ہزار 271 ووٹ ملا ہے۔یہاں سی پی یم امیدوار راجندر گپتا نے بھی ابتک7895 ووٹ بٹور لئے ہیں۔ جبکہ کانگریس امیدوار تارک پال بمشکل ہزار ووٹ تک پہنچ سکے ہیں۔ اب بھی چھ رائنوڈ کی گنتی باقی ہے اور اتین کے لئے جیت کافی دور نظر آرہی ہے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی