Kolkata

قصبہ اسمبلی سیٹ سے ترنمول کے جاوید احمد خان کو تقریباً 37 ہزار ووٹوں کی سبقت برقرار

قصبہ اسمبلی سیٹ سے ترنمول کے جاوید احمد خان کو تقریباً 37 ہزار ووٹوں کی سبقت برقرار

جنوبی کلکتہ کے قصبہ اسمبلی حلقہ سے سیٹنگ ایم ایل اے اور ترنمول کانگریس امیدوار جاوید احمد خان نے بڑی سبقت برقرار رکھتے ہوئے92783 ووٹ حاصل کرلئے ہیں۔ انہیں16ویں راﺅنڈ کی گنتی کے بعد36980 ووٹوں سے سبقت حاصل ہے۔جبکہ بی جے پی امیدوار سندیپ بنرجی 55803ووٹ پاکر دوسرے، سی پی ایم کی دیپو داس 13923 ووٹ کے ساتھ تیسرے اور کانگریس کے محمد ہاشم ذیشان احمد کو1574 ووٹ ملے ہیں۔ ویسے اب بھی مزید سات راﺅنڈکی گنتی باقی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments