ترنمول کانگریس کے ’سیناپتی‘ ابھیشیک بنرجی پر شدید ناراض ہوئے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور وکیل کلیان بنرجی۔ ڈائمنڈ ہاربر کے رکن پارلیمان کی ’گستاخی‘ سے پریشان ہو کر تجربہ کار وکیل نے ان کا مقدمہ چھوڑ دیا۔ ان کے بیٹے شرچاریہ سمیت جو جونیئر وکلاءاس مقدمے سے منسلک تھے، سبھی الگ ہو گئے ہیں۔ مگر یہیں ختم نہیں، ترنمول کانگریس میں بکھراو کے اس موسم میں ابھیشیک کے رویے پر برہم ہو کر کلیان نے کہا، ”میں ممتا دیدی سے کہوں گا، یا تو ابھیشیک کو رکھیں، ہمیں چھوڑ دیں، یا ہمیں رکھیں، ابھیشیک کو ہٹائیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی